\

اردو

دنیا کو لفظوں سے ویڈیو پر منتقل کیا جا رہا ہے

میں ایک ڈرامہ لکھوں یا فلم کے لیے کہانی لکھوں تو کیا ہو گا؟ مجھے خوف ہو گا کہ سارا کریڈٹ ہیرو ہیروئین لے جائیں گے، پروڈیوسر ہے، ڈائریکٹر ہے، گانے والے ہیں، شاعری ہے ۔۔۔ میں تو محض ایک کہانی کار بن کے رہ جاؤں گا۔