بازار میں کتابوں کی دکانوں کی تعداد سمٹ کر محض دو رہ گئی ہے۔ ان کی جگہ کبابوں، بریانی اور دوسرے پکوانوں کی دکانیں لے چکی ہیں۔
انسان دنیا میں سب سے زیادہ جس چیز سے سیکھتا ہے وہ اس کا اپنا تجربہ ہے لیکن جب تک اسے اندازہ ہوتا ہے کہ اس نے کیا سیکھا، تب تک سامان لپیٹنے کی باری آ چکی ہوتی ہے۔