سلامتی کونسل سے متفقہ طور پر منظور قرارداد میں اس امید کا اظہار کیا گیا کہ افغان حکومت ’انسانی حقوق کے تحفظ، خصوصاً خواتین کے حقوق کے لیے مزید عملی اقدامات کرے گی۔
یورپی یونین کی جانب سے ڈنمارک کی پیش کردہ قرارداد کے مسودے پر جنیوا میں قائم کونسل میں بحث کی جائے گی۔