پاکستان کے لیے افغانستان کے خصوصی نمائندے عمر داؤد زئی نے انڈپینڈنٹ اردو کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کہا کہ انہیں یقین ہے کہ اس بیان سے اعتماد سازی کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے وہ مضبوط ہوگا۔
افغان طالبان
امریکہ نے 19 سال پہلے نائن الیون کے بعد آج ہی کے دن افغانستان میں طالبان حکومت کے خاتمے کے لیے حملے کا آغاز کیا تھا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ دوحہ مذاکرات کے تناظر میں افغان اور پاکستانی طالبان کا آپس میں تعلق کیا ہے اور اثرات کیا ہوسکتے ہیں۔
'پیر کے روز 200 قیدیوں کو افغان حکومت کی جانب سے رہا کیا جا چکا ہے۔ ان قیدیوں کے بدلے طالبان نے چار افغان کمانڈوز کو رہا کیا تھا جب کہ مزید کمانڈوز کو آج (بدھ) کے روز رہا کیا جائے گا۔'