ایشیا انڈیا، افغانستان کا مشترکہ چیمبر آف کامرس کے قیام پر اتفاق افغان وزارت صنعت و تجارت نے کہا کہ انڈیا اور افغانستان نے تجارت اور ٹرانزٹ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ’مشترکہ چیمبر آف کامرس بنانے اور چابہار بندرگاہ سے متعلق بقایا مسائل کو حل کرنے‘ پر اتفاق کیا ہے۔