کھیل اولمپک باکسنگ چیمپئن ایمان خلیف کی ریٹائرمنٹ کی تردید بدھ کو فرانسیسی اخبار نیس ماتیں کو دیے گئے ایک انٹرویو میں خلیف کے سابق مینیجر ناصر یسفاہ نے کہا کہ ایمان خلیف ’باکسنگ کی دنیا چھوڑ چکی ہیں۔‘ جس کے چار گھنٹے بعد انہوں نے وضاحتی بیان دیا۔
زاویہ رابرٹ فسک الجیریا کے ’زومبی صدر‘ کے 82 سالہ دل کو کیا بات چلاتی ہے؟ عبد العزيز بوتفليقہ کے مطابق وہ ’اقتدار سے چمٹے ہوئے نہیں ہیں‘، انہیں قبر میں جانے سے روکا جا رہا ہے۔