معاملے کو ڈیموکریٹس کی جانب سے ’دھوکہ‘ قرار دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے اتوار کو سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’ہاؤس ریپبلکنز کو ایپسٹین فائلوں کو جاری کرنے کے لیے ووٹ دینا چاہیے، کیونکہ ہمارے پاس چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔‘
امریکی ایوان نمائندگان
امریکہ کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے 31.4 کھرب ڈالر کے امریکی قرض کی حد میں اضافے کے دو طرفہ معاہدے کے حق میں 314 ووٹ دیے گئے۔ اب یہ بل سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔