پاکستان خیبر پختونخوا امن جرگہ: سیکورٹی قیادت پولیس کو دینے کی سفارش صوبائی حکومت کی میزبانی میں ہونے والے جرگے میں مختلف سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی، وکلا اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔