انتظامات

عفت حسن رضوی مولانا کا دھرنا، صد بسم اللہ

سب سے پہلے تو مولانا صاحب اپنے وہ فرمودات عوام کی نظروں سے اوجھل کریں جن میں وہ دھرنا کلچر کو بغاوت گردانتے تھے، عمران خان اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کے استعفے سے کم پر راضی نہ تھے۔