سیاست بلدیاتی نظام میں عدم سنجیدگی، نئے صوبوں کی بحث زور کیوں پکڑ رہی ہے؟ تجزیہ کاروں کے خیال میں پاکستان کی کوئی سیاسی جماعت بلدیاتی نظام کو مستحکم بنانے میں سنجیدہ نہیں جبکہ نئے صوبوں کو محض ایک نعرے کے طور استعمال کیا جا رہا ہے۔