پاکستان کھوکھر پیلس: انتقامی کارروائی یا اربوں کی سرکاری جائیداد واگزار؟ 38کنال اراضی کے اس تنازعے پر حکومت اور مسلم لیگ ن کے درمیان بیان بازی کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ حکومت نے اسے بڑی کامیابی جبکہ ن لیگ نے بد ترین سیاسی انتقام قرار دیاہے۔ کیا حکومت واقعی قبائلی اضلاع کی معدنیات پر قبضہ کرنا چاہتی ہے؟ 'کوئی اسلام آباد میں بیٹھ کر ہماری جائیداد پر قبضہ کیسے کر سکتا ہے؟' لاہور میں قائد اعظم کی وقف زمین پر قبضہ