پاکستان سکیورٹی رپورٹ: انتہاپسندی، دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے گذشتہ سال پرتشدد واقعات میں 2020 کی نسبت کمی واقعی ہوئی، لیکن ان واقعات میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد میں 21 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔