پاکستان رقوم پر ودہولڈنگ ٹیکس غیر شرعی: اسلامی نظریاتی کونسل اسلامی نظریاتی کونسل نے انجینیئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا ملزم قرار دیتے ہوئے ان پر عائد دفعات میں توہینِ قرآن کی دفعہ بھی شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔