ایشیا دبئی ایئر شو میں انڈین فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ کی موت دبئی میڈیا آفس کے مطابق فائر فائٹنگ اور ایمرجنسی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور اس وقت صورت حال کو موقع پر ہی سنبھال رہی ہیں۔