کرکٹ ایشز: انگلینڈ کی ٹیم میں پاکستانی نژاد سپنر شعیب بشیر بھی شامل جمعے سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کے سکواڈ میں پاکستانی نژاد سپنر شعیب بشیر اور چار فاسٹ بولرز کو شامل کیا گیا ہے۔