عثمان خواجہ 38 سال کے ہیں، ناتھن لیون 37، سٹیو سمتھ اور سکاٹ بولینڈ 36 جبکہ مچل سٹارک 35 سال کے ہیں۔ جوش ہیزل ووڈ اور الیکس کیری 34 سال کے ہیں جبکہ کپتان پیٹ کمینز 32 سال کے ہیں۔
انگلینڈ
بروک نے کپتان بین سٹوکس کے نائب کے طور پر اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے، جو نومبر میں آسٹریلیا میں شروع ہونے والے پانچ ٹیسٹ میچوں کے دورے سے پہلے لائی جانے والی تبدیلی ہے۔