پاکستان پاکستانی آبدوز ’ہنگور‘ کا جہاز شکن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ پاکستان بحریہ کے مطابق ہنگور نے مقررہ ہدف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنایا، جس سے اس کے ہتھیاروں کے نظام، جنگی تیاری اور آپریشنل مؤثریت کی تصدیق ہوتی ہے۔