معیشت سعودی آرامکو کا پاکستان میں 50واں فیول سٹیشن آرامکو کا کہنا ہے اس کا ہر نیا سٹیشن روزگار کے مواقع پیدا کرنے، مہارتوں کے فروغ اور آس پاس کی کمیونٹی میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہو رہا ہے۔