ماحولیات لاہور آلودہ: ’ولایتی درختوں کی جڑیں سیوریج پائپ توڑ کے نکل جاتی ہیں‘ یو ایس ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق 25 جنوری کو پاکستان کا شہر کراچی ہوا میں آلودہ ذرات کی مقدار152 اے کیو آئی کے ساتھ 14ویں جبکہ لاہور شہرآلودہ ذرات کی مقدار 130 کے ساتھ 22 ویں نمبر پر رہا۔