تحقیق پیاز کاٹتے ہوئے آنکھوں میں جلن سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ گھر میں کھانے بنانے والوں کے لیے مانوس اور تکلیف دہ تجربہ یعنی پیاز کاٹتے وقت آنسو آنا آنکھ میں ہونے والے کیمیائی ردعمل کا نتیجہ ہے۔