سائنس پاکستان نے چاند پر پہنچنے میں ناسا کی مدد کیسے کی؟ امریکہ کے 250 یوم آزادی پر پاکستان کے خلائی سائنس دان طارق مصطفیٰ نے انٹرویو میں کہا کہ ناسا کو اپالو مشن کے لیے دنیا بھر میں بالائی فضا کے بارے میں معلومات درکار تھیں۔