پاکستان ٹریننگ کے پہلے ہی روز دو پولیس اہلکاروں کی موت کیسے ہوئی؟ بیدیاں روڈ کے ایلیٹ ٹریننگ سینٹر میں دوڑ کے دوران ہائی وے پولیس کے دو اے ایس آئیز کی طبیعت بگڑی، کچھ دیر بعد دم توڑ گئے۔