دنیا وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر سے ملاقات ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں پاکستانی وزیر داخلہ کا یہ دوسرا دورہ تہران ہے۔