پاکستان زائرین سڑک کے ذریعے ایران، عراق نہیں جا سکیں گے: پاکستان وزیر داخلہ محسن نقوی کے مطابق: ’یہ مشکل فیصلہ عوام کے تحفظ اور قومی سلامتی کے مفاد میں کیا گیا ہے۔‘