پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ ’جائزہ لینے کے عمل میں وقت لگتا ہے، خارجہ پالیسی معاملات کے جائزہ لینا ایک مسلسل عمل ہے، لیکن ابھی کوئی حتمی فیصلہ اس پر نہیں ہوا۔‘
ایران پاکستان گیس پائپ لائن
پاکستان کی جانب سے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پر کام کرنے سے معذرت کے بعد تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔