ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا: ’اگر انہوں نے دوبارہ ایسا کیا تو امریکہ ایران کو ذمہ دار ٹھہرائے گا، کیونکہ حوثی ایران کے مدد یافتہ اور اس کے نمائندہ گروہ ہیں۔‘
اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اسکندر مومنی نے بتایا کہ اس دورے میں ان کے ہمراہ وزارت داخلہ، وزارت تیل، وزارت زراعت، وزارتِ شہری ترقی و ٹرانسپورٹ اور دیگر متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام بھی موجود ہیں۔