پولیس نے گرفتاری کی ایک رپورٹ میں کہا کہ ’دستیاب زبانی، دستاویزی اور الیکٹرانک شواہد سے یہ واضح ہے کہ چندہ گننے کے لیے تعینات ملازمین نے تواتر کے ساتھ چوری اور خورد برد کر کے جرم کا ارتکاب کیا۔‘
بی جے پی بڑی مطمئن نظر آ رہی ہے کہ اس نے اگلے پانچ سال کی دہلی کی کرسی کی ضمانت اس بار ہندو ویٹیکن کی تعمیر سے حاصل کرلی ہے اور انڈیا کو ہندو راشٹر بنانے کا مشن بھی پورا ہو رہا ہے۔