نئی نسل سعودی نوجوان ریاست کو ’ویڈیو گیم ڈیولپرز کی جنت‘ بنانے کے لیے پرجوش سعودی نوجوانوں کو بڑی ویڈیو گیمز بنانے پر راغب کرنے کے لیے ریاض میں ’گیمرز ایٹ‘ فیسٹیول جاری ہے۔