مقامی افراد کے مطابق سلطنت آف عمان کے دور کے اس شاہی بازار میں واقع یہ ہوٹل قیام پاکستان سے پہلے تعمیر کیا گیا تھا۔
بازار
تقریباً آٹھ ہزار نفوس پر مشتمل اگر اس جگہ کو حقیقی طور پر اندھیر نگری کہا جاۓ تو غلط نہ ہوگا کیوں کہ آج تک یہاں سورج کی روشنی نہیں پہنچ پائی ہے۔