دنیا امریکہ نے مزید حملے کیے تو زیادہ تکلیف دہ جواب دیں گے: ایران ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر اور اعلیٰ مذاکرات کار باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ ’متناسب جواب کا دور اب ختم ہو چکا۔‘