کرکٹ نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک جمعہ کو انگلینڈ کے خلاف کیچ لینے کی کوشش کے دوران 34 سالہ کھلاڑی کا انگوٹھا فریکچر ہو گیا تھا۔