ٹیکنالوجی باڈی کیمروں سے لوگوں کا رویہ ’100 فیصد‘ بدلا: لاہور ٹریفک پولیس لاہور پولیس نے ٹریفک وارڈنز کی وردی کے ساتھ کیمرے نصب کر دیے ہیں اور اس کا مقصد ہے کہ بغیر ثبوت چالان نہ ہوں۔