کامن ویلتھ گیمز میں حصہ لینے کے لیے باکسنگ ٹیم کے چار آفیشلز اور پانچ کھلاڑی برطانیہ گئے تھے جن میں ایک خاتون باکسر بھی شامل تھیں۔
باکسر
باکسنگ کی خطرناک قسم ’بیئر نکل فائٹنگ چیمپئن شپ‘ میں عالمی نمبر چھ باکسر کو پہلے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرنے والے پاکستانی باکسر عزت اللہ کاکڑ مزید کیا کہتے ہیں۔