معیشت ’آبنائے ہرمز کی بندش سے گیس سپلائی معطل‘، وزیر توانائی کی لوڈ شیڈنگ پر معذرت وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا کہ شہری اور دیہی علاقوں میں برابر کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے، جو کہ ایک ’عارضی‘ اقدام ہے۔