خواتین خواتین قزاق عاشقوں کی کہانی جو مورخین نے نظر انداز کر دی دو خواتین قزاق جو اپنے پیچھے ’لوٹی ہوئی دولت کے خزانے‘ اور ’بے وفا سابق عاشقوں‘ کی داستان چھوڑ گئیں کو اب نئے مجسموں کے ساتھ خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔