تاریخ امارت بخارا کے آخری حکمراں جنہوں نے کابل میں پناہ گزین کی زندگی گزاری امان اللہ خان نے امیر عالم خان کو کابل کے مضافات سے 13 کلومیٹر کے فاصلے پر قلعہ فتوح کے علاقے میں 25 جریب کا ایک باغ اور ایک مکان دیا، جہاں وہ اپنی 18 بیٹیوں اور 15 بیٹوں کے ساتھ رہتے تھے۔