ماحولیات چترال: پہاڑی سے گرنے والا برفانی چیتا دوران علاج مر گیا پشاور چڑیا گھر کے مطابق حادثے میں مادہ چیتا کا پچھلا دھڑ مفلوج ہو چکا تھا، چڑیا گھر کے عملے سے اسے بچانے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔