پاکستان مری قبیلے کی منفرد طرز کی داڑھی ’بہادری اور طاقت کا اظہار‘ بلوچستان میں آباد ’مری بلوچ‘ قبیلے کے افراد اپنے لباس اور گولائی میں ترتیب دی گئی داڑھی کی وجہ سے منفرد پہچان رکھتے ہیں۔