فن انڈین اداکارہ کی ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشی 20 سالہ تیونشا شرما نے فلم ’فتور‘ میں کم عمر کترینہ کیف کا کردار ادا کیا تھا۔
فلم جب شاہ رخ خان نے ریتیک روشن کی وجہ سے گھر سے نکلنا چھوڑا دونوں بولی وڈ سٹارز کے درمیان اس وقت کشیدگی پیدا ہو گئی جب میڈیا نے ’کہو نا پیار ہے‘ کے سپرہٹ ہونے پر شاہ رخ کو ماضی کا قصہ قرار دینا شروع کر دیا۔