نئی نسل لداخ میں احتجاج کرنے والی جنریشن زی کے مطالبات کیا ہیں؟ احتجاجی تحریک کے مرکزی کردار سونم وانگچک کئی سال سے علاقائی شناخت، روزگار اور وسائل کے منصفانہ استعمال کے لیے برسوں مہم چلا رہے ہیں۔
ایشیا بھارتی فوج کے مطالبے غیر معقول اور غیر حقیقت پسندانہ ہیں: چین بھارتی اور چینی افواج کے کمانڈروں نے اتوار کو متنازع سرحد سے فوجیوں کو ہٹانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔