بھٹو

اویس توحید زرداری سیاسی برزخ کا مسافر

’قدیم روایتوں میں بستی کے سارے باشندے قربانی کے جانور پر ہاتھ پھیر پھیر کر اپنے گناہ اس پر لادتے اور صحرا میں لے جا کر قربان کر دیتے تھے۔ زرداری کے سیاسی گناہ ایک طرف لیکن کیا وہ پیپلزپارٹی کے گناہوں یا غلطیوں کو لادے قربانی کا وہ جانور تو نہیں؟‘