بہادری

چوہے کے لیے بہادری کا انعام

افریقی نسل کے اس پاؤچڈ چوہے کا نام 'میگوا' ہے، جس کو بارودی سرنگوں کا پتہ لگا کر کئی انسانی زندگیاں بچانے پر کمبوڈیا میں ایک ہیرو کی سی حیثیت حاصل ہے۔