ایشیا انڈیا: بہار میں انتخابات سے قبل ووٹر رجسٹریشن نظرثانی کو تنقید کا سامنا ریاست کے سات کروڑ 80 لاکھ ووٹرز کی شناخت کی تصدیق کے لیے یہ مہم 24 جون کو شروع کی گئی، جو کہ اس سال کے آخر میں ہونے والے انتخابات سے پہلے مکمل ہو گی۔