سوشل اگر کوئی بدتمیزی کرے گا تو جواب ملے گا: عظمیٰ بخاری کا تنقید پر ردعمل ترجمان حکومت پنجاب عظمی بخاری کے مطابق ان کے ریمارکس میں اشارہ عمران خان کی بیگمات سیتا وائٹ اور جمائما وغیرہ کی جانب تھا۔
سیاست جج کا بیان حلفی: نئی وضاحتیں، نئے سوال جج ارشد ملک کی وڈیو جاری ہونے کے بعد انہوں نے اس وڈیو پر اپنا قانونی موقف بیان حلفی کی صورت میں جمع کروا دیا ہے۔