گلیشیئر پھٹنے اور پہاڑی تودے گرنے سے نیپال میں اموات ایک ہزار 300 سے تجاوز کرگئیں، پاکستان کی امداد میں خیمے، کمبل، چٹائیاں، حفظانِ صحت کی کٹس اور ضروری ادویات شامل ہیں۔
ریاستی نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق علاقائی حکام نے مختصر پریس کانفرنس میں بتایا کہ 130 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔