سیاست عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا حکم، عدالت سے ترمیم کی درخواست کریں گے: وزیر قانون وزیر قانون کے مطابق اگر کسی سزا یافتہ قیدی کو جیل سے باہر علاج کے لیے منتقل کرنا ہو تو سرکاری ہسپتال میں طبی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔