نیویارک میں مریخ کا سب سے بڑا پتھر 50 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا، مگر نیلامی کی توجہ 30 کروڑ ڈالر میں بِکنے والے نوجوان ڈائنو سار کے ڈھانچے نے سمیٹ لی۔
تحقیق
مطالعے میں یہ بھی معلوم ہوا کہ کہ ڈراؤنے خواب وقت سے پہلے موت کی پیش گوئی کے حوالے سے سگریٹ نوشی، موٹاپے، ناقص خوراک اور کم جسمانی سرگرمی سے بھی زیادہ مضبوط عامل ہیں۔