بلاگ تعزیت سے مت بھاگیں، یہ پُل ہے ایک، اسے سمجھیں اگر آپ میسج نہیں کرتے، بات نہیں کرتے، ملتے ہیں پر تعزیت نہیں کر پاتے، آپ کو لگتا ہے کہ یار یہ بڑا مشکل کام ہے، کسی کے جانے پر لفظوں کا فائدہ ہی کیا ہو سکتا ہے تو اس میں ایک مسئلہ ہے ۔۔۔ اس بندے سے آپ رابطہ بحال کیسے کریں گے؟