خصوصی رپورٹ پاکستان

بلوچستان میں ٹینکروں پر حملوں کا مقصد ایران تجارت سبوتاژ کرنا: وزیر

بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا کہ ان حملوں کا مقصد ’پاکستان کو معاشی نقصان پہنچانا، غیر ملکی سرمایہ کاری کو متاثر کرنا اور عالمی سطح پر ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے۔‘