اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے مبینہ جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج کام کرنے سے روکنے کاحکم جاری کیا تھا، جسے آج انہوں نے چیلنج کر دیا ہے۔
ججز
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ کے تمام ججوں کو 24 نومبر تک آئینی درخواستیں سننے کی اجازت دی ہے۔